Friday, April 9, 2021

ڈالر کی قیمت مزید نیچے آگئی۔۔

  کراچی: :زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ 153 روپے سے بھی نیچے آگئے۔

مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 7 پیسے کی کمی سے 152.94 روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 10 پیسے کی .


کمی سے 15.30 روپے پر بند ہوٸی۔

No comments:

Post a Comment

Milk دودھ

 Milk     دودھ ق دودھ میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، چکنائی، مختلف وٹامنز اور معدنیات ہوتے ہیں جو کہ غذائیت سے بھرپور مائع خوراک ہے۔    دودھ م...